ایک روز میں ختم قرآن کرنے والے بارہ ہزار آدمی
بلبنی عہد کے ایک امیر فخر الدین تھے۔۔۔۔۔ جن کے یہاں بارہ ہزار وظیفہ خوار قرآن پاک پڑھنے کے لیے مقرر تھے، ہر روز ایک ہزار بار قرآن شریف ختم کرتے۔۔۔۔۔ یہ امیر ہر سال ایک ہزار غریب لڑکیوں کے لیے جہیز کا سامان بھی فراہم کرتے۔۔۔۔۔ قرآن مجید سے والہانہ لگاؤ کے عجیب عجیب نمونے ملتے ہیں۔۔۔۔۔(تذکرہ قاریان ہند ج ۱ صفحہ ۹۸)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

