اہل علم کے اختلاف میں عوام کیلئے دستور العمل
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے اپنے خطبات وملفوظات میں اس اہم مسئلہ کے بارہ میں جوارشادات اور اہم مضامین بیان فرمائے ہیں ان سے اقتباس کر کے یہ مفید مقالہ دیا جاتا ہے جس کا مطالعہ ہر خواص و عوام کیلئے قلبی سکون کا ذریعہ ثابت ہو گا۔
