اچھی عورت
کسی نے ایک اعرابی یعنی دیہاتی سے سوال کیا کہ عورتوں میں سب سے افضل کون ہے؟ اُس نے جواب دیا جو کھڑی ہو تو عورتوں میں دراز قد ہو۔۔۔۔ بیٹھے تو ان میں بڑی لگے۔۔۔۔ بولنے میں سچی ہو۔۔۔۔ اور غصے کے وقت بردبار ہو۔۔۔۔ جب ہنسے تو صرف مسکرائے۔۔۔۔ جب کوئی چیز بنائے تو خوب بنائے وہ اپنے خاوند کی فرمانبردار اور اپنے گھر میں زیادہ رہنے والی ہو۔۔۔۔ اپنی قوم میں معزز ہو مگر خود کو کم تر سمجھے۔۔۔۔ محبت کرنے والی اور اولاد دینے والی ہو۔۔۔۔ اور اس کا ہر معاملہ قابل ستائش ہو۔۔۔۔(لطائف وظرائف)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

