اپنے کوبڑا سمجھنے پرقہرالٰہی نازل ہونا
فرمایا!اپنے کوبڑا سمجھنے سے قہرالٰہی نازل ہوتاہے
ہرکہ گردن بدعوی افرازد
خویشتن رابگردن اندازد
جوشخص تکبرکرتا ہے وہ حقیقت میںاپنے کوذلیل کررہاہے۔(ملفوظات حکیم الامت)
فرمایا!اپنے کوبڑا سمجھنے سے قہرالٰہی نازل ہوتاہے
ہرکہ گردن بدعوی افرازد
خویشتن رابگردن اندازد
جوشخص تکبرکرتا ہے وہ حقیقت میںاپنے کوذلیل کررہاہے۔(ملفوظات حکیم الامت)
تقلید کا دور کبھی ختم نہیں ہو سکتا حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’اجتہاد فی الدین کا دور ختم ہو چکا توہو جائے مگر اس کی تقلید کا دور کبھی ختم نہیں ہو سکتا‘ تقلید ہر اجتہاد کی دوامی رہے گی خواہ وہ موجودہ ہو یا منقضی شدہ کیونکہ...
طریق عمل حقیقت یہ ہے کہ لوگ کام نہ کرنے کے لیے اس لچر اور لوچ عذر کو حیلہ بناتے ہیں ورنہ ہمیشہ اطباء میں اختلاف ہوتا ہے وکلاء کی رائے میں اختلاف ہوتا ہے مگر کوئی شخص علاج کرانا نہیں چھوڑتا مقدمہ لڑانے سے نہیں رکتا پھر کیا مصیبت ہے کہ دینی امور میں اختلاف علماء کو حیلہ...
اہل علم کی بے ادبی کا وبال مذکورہ بالا سطور سے جب یہ بات بخوبی واضح ہوگئی کہ اہل علم کا آپس میں اختلاف امر ناگزیر ہے پھر اہل علم کی شان میں بے ادبی اور گستاخی کرنا کتنی سخت محرومی کی بات ہے حالانکہ اتباع کا منصب یہ تھا کہ علمائے حق میں سے جس سے عقیدت ہو اور اس کا عالم...