اپنے شیخ کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ(اپنے) شیخ کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا چاہیے کہ میرے حق میں اس سے زیادہ نافع (کوئی) اور میسر نہ ہوگا ، باقی بزرگی و کرامت اس کا علم اللہ کو ہے۔ شیخ کے ساتھ حسن ظن سے فضل ِ الٰہی میسر ہوتا ہے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۴۰)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

