ان اکرمکم عنداللّٰہ اتقاکم
صحیح البخاری میں ایک روایت حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے جس میں رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو ناقصات ِ عقل و دین فرمایا ہے ۔ یہ بات تو متفق علیہ ہے کہ خواتین دینی معاملات میں اخروی اجر کے لحاظ سے مردوں کے بالکل برابر ہیں ۔ شریعت کے دونوں ہی یکساں مکلف ہیں اور حقیقی فضیلت کا دارومدار تقویٰ پر ہے۔
(۲۴ جنوری ۲۰۱۹ء،درس صحیح البخاری ، بمقام دارالحدیث ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر،برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔