امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا عمل
عبداﷲ بن احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں کہ میرے والد گرامی امام احمد بن حنبل ؒ ہر ہفتہ میںدوقرآن ختم فرماتے تھے ۔۔۔۔۔ ایک رات کو دوسرا دن کو ، قاضی ابو یعلیٰؒ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ امام احمد بن حنبلؒ نے مکۃ المکرمہ میں بحالت امامت نماز کی ایک ہی رکعت میں پورا قرآن کریم ختم فرمایا۔۔۔۔۔(تلاوۃ القرآن المجید)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

