اللہ کی پکڑ کا عبرتناک واقعہ

اللہ کی پکڑ کا عبرتناک واقعہ

ایک مسافر بس میں ایک خاتون نے شور کیا کہ میرے کپڑوں میں کچھ ہے گاڑی روکی جائے۔۔۔۔ بس کو روکا گیا۔۔۔۔ مسافروں نے اس کے ارد گرد اپنے کپڑوں سے پردہ کیا۔۔۔۔ اس عورت کے کپڑوں سے اُڑنے والا سانپ نکلا اس دوران وہاں سے ایک شخص موٹر سائیکل پر گزرا۔۔۔۔ اس نے مجمع دیکھا ۔۔۔ٹھہر گیا۔۔۔۔ خدا کی قدرت کہ وہ سانپ اُڑا اور موٹر سائیکل والے کے ماتھے پر ڈس لیا اور وہ شخص وہیں ڈھیر ہوگیا۔۔۔۔ اب خدا کی قدرت دیکھئے کہ اس عورت کو اس نے کچھ نہیں کہا اور نہ اس مجمع کے کسی شخص کو۔۔۔ آخر کیوں! اس لئے کہ حکم ربی چلتا ہے سانپ کا کوئی اختیار نہیں۔۔۔۔ بہرحال موٹر سائیکل والے کی جیب دیکھی گئی کہ اس کا شناختی کارڈ مل جائے اور میت کو اپنی منزل پر پہنچایا جائے اس کی جیب سے کچھ نہ نکلا۔۔۔۔ موٹر سائیکل پر دیکھا تو ایک کپڑے کا تھیلا تھا۔۔۔۔ اس کو دیکھا گیا تو ایک عورت کا کٹا ہوا بازو تھا۔۔۔۔ جس میں سونے کی چوڑیاں تھیں جس کو پورے مجمع نے دیکھا اور عبرت حاصل کرنے والوں نے عبرت حاصل کی۔۔۔۔ (یہ واقعہ اخبارات میں شائع ہوچکا ہے)(دین و دانش جلد۵)

اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

read more

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more