اللہ والوں کی فکر
ایک وزیر حضرت ذوالنون مصریؒ کے پاس گیا اور دعا کی خواہش کی کہ رات دن بادشاہ کی خدمت میں مصروف رہتا ہوں اس کی بھلائیوں کا امیدوار اور اس کے غضب سے ڈرتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔ ذوالنون مصری نے رو دیا اور فرمایا اگرمیں خدائے بزرگ و برتر سے ایسا ڈرتا جیسا کہ تو بادشاہ سے (ڈرتا ہے) تو میں (میرا شمار) بھی صدیقوں میں ہوتا۔۔۔۔۔
اگر (فقیر کو) آرام کی امیداور تکلیف کا خوف نہ ہوتا
تو فقیر کا پائوں آسمان کے اوپر ہوتا
اگر وزیر خدا سے ایسا ڈرتا
جیسا کہ بادشاہ سے تو فرشتہ ہو جاتا
(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

