للہ تعالیٰ کی کبریائی کا عجیب و غریب واقعہ
چاند پر سب سے پہلے قدم رکھنے والا ’’نیل آرم سٹرانگ‘‘ مصر گیا، وہ صبح تڑکے بستر پر ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھا، کمرے سے باہر نکل کر پریشانی کے عالم میں لان پہنچا ہوٹل کے اسٹاف نے پریشان دیکھ کر اس سے وجہ پوچھی اس نے کہا ’’میں کہاں ہوں‘‘ اور جب اسے بتایا گیا کہ ’’آپ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہیں، تو کہنے لگا ’’قاہرہ میں یہ آوازیں کہاں سے آرہی ہیں؟‘‘ اسے کہا گیا کہ قاہرہ کی مسجد سے صبح کی اذانیں بلند ہورہی ہیں تب اس نے اپنی بد حواسی کی وجہ بتائی کہ میں نے چاند پر اس طرح کی آوازیں سنی تھیں، یہاں دوبارہ سن کر مجھے شک ہوا کہ ’’میں چاند پر ہوں یا زمین پر‘‘ … خاک سے اٹھ کر گردوں پر گذر رکھنے اور جھوٹے خدائوں کی خدائی پر ضرب لگانے والی ’’اللہ اکبر‘‘ کی یہ ایمانی صدا، مومن کی حوصلہ بخشی، سرمدی جذبوں کو حرارت عطا کرتی، مخالف سمتوں کے سامنے ڈٹ جانے اور انجام سے ظالم کے دوچار ہونے تک اس میں صبر کی قوت پیدا کرتی ہے۔۔۔۔ (محاسن اسلام شمارہ نمبر 48)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

