اللہ تعالیٰ کی قدرت
بس تیزی سے اپنی منزل کی طرف جارہی تھی کہ یکایک ڈرائیور نے بریک لگائی اور کنڈیکٹر سے مخاطب ہوا … سواری چڑھا لو … کنڈیکٹر نے دروازہ کھول کر باہر دیکھا … وہاں کوئی موجود نہیں تھا … سڑک دور دور تک ویران تھی … اس نے حیرت سے ڈرائیور کی طرف دیکھا … پھر آواز لگائی: باہر کوئی نہیں ہے … استاد …جانے دو…اس کے جانے دو کے جواب میں بس جب آگے نہ بڑھی تو اس کی حیرت میں مزید اضافہ ہوگیا… سواریاں بھی ڈرائیور کو دیکھنے لگیں … لیکن وہاں بالکل خاموشی تھی ….کنڈیکٹر جب اس کے پاس آیا تو اچھل پڑا … کیونکہ ڈرائیور کا چہرہ بتا رہا تھا کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں ہے …(یادگار واقعات)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

