افطار کی دعا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم جب کسی کے پاس روزہ افطار کرتے تو آپ یہ دعا پڑھتے۔۔۔۔۔ افطر عندکم الصائمون واکل طعامکم الابرار وتنزلت علیکم الملائکہ
ترجمہ: روزے دار تمہارے پاس افطار کریں نیک لوگ تمہارا کھانا کھائیں اور فرشتے تم پر رحمت لے کر نازل ہوں۔۔۔۔۔ (ابن ماجۃ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

