اسلامی تاریخ کی عجیب شادی
حضرت شجاع کرمانی رحمہ اللہ سلطنت چھوڑ کر درویش بن گئے تھے آپ کی ایک صاحبزادی تھیں ۔۔۔جب سیانی ہوئیں تو آپ کو خیال ہوا کہ ان کا عقد کردیا جائے۔۔۔۔آپ کے پاس بہت لوگوں کے پیام آتے تھے اور پیام بھی معمولی لوگوں کے نہیں۔۔۔ بلکہ بادشاہوں کے پیام آتے تھے۔۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ بادشاہ اگرچہ فقیر ہو جائے ۔۔۔ مگر اس کا مرتبہ تھوڑا ہی گھٹتا ہے لوگ اُسے عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔۔۔ جب کسی بادشاہ کی طرف سے پیام آتا تو آپ انکار فرما دیتے ۔۔۔اس انکار پر لوگ اپنے دلوں میں جانے کیا خیال کرتے ہوں گے کہ دیکھئے کس بادشاہ پر ان کی نظر ہے ۔۔۔ لوگوں کو کیا خبر کہ کیوں انکار فرما دیتے ہیں ۔۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

