اخلاقِ رذیلہ کا ازالہ نہیں، امالہ مقصود ہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ اکثر لوگ اخلاقِ رذیلہ کو زائل کراتے ہیں اور پھر اخلاقِ محمودہ پیدا کراتے ہیں۔ ہمارے حضرت حاجی امداد اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ ازالہ بالکلیہ نہیں چاہیے ۔ کیونکہ جب اس خلق کی ضرورت ہوگی تو کیا کرے گا ( مثلاً شہوت یا غضب) بلکہ تعدیل چاہیے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۵۷)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

