احترام قرآن کی وجہ سے بادشاہ کی مغفرت
ایک بادشا ہ سیر و شکار میں تنہا رہ کر کسی قریہ میں ایک دیہاتی کا مہمان ہوا ۔۔۔۔۔ شب کو جس دالان میں وہ مقیم ہوا دیکھا کہ اس کے ایک طاق میں قرآن مجید رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔ یہ دیکھ کر اس کی عظمت و جلالت اس کے دل و دماغ پر چھا گئی اور ساری رات ایک گوشہ میں بیٹھ کر جاگتے ہوئے صبح کر دی۔۔۔۔۔اس بادشاہ کے مرنے کے بعد سلطان اولیاء حضرت خواجہ نظام الدین نے خواب میں دیکھا ۔۔۔۔۔ پوچھا خدا نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ کیا ؟ بادشاہ نے جواب دیا کہ بخش دیا۔۔۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالی کو اس رات کا میرا جاگنا اور قرآن مجید کا اس قدر احترام کرنا پسند آ گیا تھا۔۔۔۔۔ (انوار الباری)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

