اجازتِ بیعت کے فوائد اور حکمتیں
ارشاد فرمایا کہ اجازتِ بیعت یعنی خلافت کے ذریعہ ایک مضبوط نظام قائم رہتا ہے ، مستند مصلحین و اکابرین کا تعارف ہوجاتا ہے، فرضِ کفایہ اور صدقۂ جاریہ کے لیے شیوخ کا سلسلہ آگے چلتا ہے اور جعلی پیروں کا چور راستہ بند کرکے خلقِ خدا کو محفوظ و مامون رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
( مؤرخہ ۷ دسمبر ۲۰۱۹ء، بعد نمازِ عشاء بمقام خانقاہِ فاروقیہ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

